نمکی گیلا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (چرم سازی) ایک طریقہ کار جس کے مطابق کھال میں کوئی دوا اور اوپر سے نمک لگا دیا جاتا ہے تاکہ کھال یا چمڑا کافی عرصے تک سڑنے سے محفوظ رہ سکے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (چرم سازی) ایک طریقہ کار جس کے مطابق کھال میں کوئی دوا اور اوپر سے نمک لگا دیا جاتا ہے تاکہ کھال یا چمڑا کافی عرصے تک سڑنے سے محفوظ رہ سکے۔